MERA PAKISTAN NEWS
MERA PAKISTAN NEWS
June 18, 2025 at 04:36 PM
*اہم انتہائی اہم: اقوامِ متحدہ میں ایران کے سفارتی مشن نے ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی حکام وائٹ ہاؤس کے قریب بھی نہیں جانا چاہتے۔* انہوں نے امریکی صدر کے بیان کو _"جھوٹ اور خطرناک دھمکیوں"_ سے تعبیر کیا، خصوصاً خامنہ ای کو نشانہ بنانے کے حوالے سے۔ ایرانی مشن نے واضح کیا کہ ایران دباؤ میں مذاکرات نہیں کرے گا اور ہر دھمکی کا جواب دے گا۔ واضح رہے کہ ٹرمپ نے کچھ دیر قبل اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ ایرانی آفیشلز نے اس سے مذاکرات کیلئے رابطہ کیا ہے ، جبکہ میں نے کہا کہ اب بہت دیر ہوچکی ہے
👍 ❤️ 🇮🇱 5

Comments