Voice Of South
June 14, 2025 at 04:06 PM
لاہور ہائیکورٹ کے گریڈ 20 اور 21 کے افسروں سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ
ہائیکورٹ کے گریڈ 20 اور 21 کے افسروں سے سرکاری گاڑیاں واپس لی جائیں گی ، گریڈ 20 اور 21 کے افسران کو سرکاری گاڑیوں کے بجائے فکس الاؤنس دیا جائے گا،نوٹیفکیشن
👍
5