Voice Of South
June 14, 2025 at 04:08 PM
مظفرگڑھ
*ڈپٹی کمشنر انجنئیر قراۃ العین میمن کا دبنگ ایکشن محکمہ انہار کی لاپرواہی کی شکایات پر بڑی کارروائی نہروں سے مختلف علاقوں میں پانی چوری ناجائز آبپاشی سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر تھانہ خانگڑھ،روہیلانوالی کی حدود میں 27 افراد کے خلاف مقدمات درج مقدمات کا اندارج محکمہ انہار کے سب انجنئیر کی مدعیت میں کیا گیا سرکاری پانی چوری کرکے حقدار کی حق تلفی کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا محکمہ انہار کے افسران عوامی شکایات پر فوری سدباب کے عمل کو یقینی بنائیں ڈپٹی کمشنر انجنئیر قراۃ العین میمن*۔
👍
😂
7