Voice Of South
June 15, 2025 at 02:31 AM
*ملتان/ایف آئی اے ملتان زون کی کارروائیاں۔* ملتان,ویزہ فراڈ,انسانی اسمگلنگ اور کرپشن میں ملوث خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار,ترجمان ایف آئی اے ملتان,گرفتار ملزمان میں اجمل,الطاف حسین,عابد حسین اور حرا نور شامل,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزمان کو بہاولپور,بہاولنگر,ملتان اور لودھراں کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیاگیا,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزم عابد حسین نے شہری کو سعودی عرب ملازمت کی غرض سے بھجوانے کے لیے 8 لاکھ روپے وصول کیے,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزمہ حرا نور نے شہری کو یورپ ملازمت کی غرض سے بھجوانے کے لیے 29 لاکھ روپے سے زائد وصول کیے,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزم اجمل نے شہری کو دبئی ملازمت کی غرض سے بھجوانے کے لیے 4 لاکھ روپے وصول کیے,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزمان بھاری رقوم وصول کرنے کے بعد روپوش ہوگئے,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزم الطاف حسین کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیاگیا,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزم نے عارضی کنکشن کا سٹیٹس مستقل کنکشن میں تبدیل کرنے کے عوض 1 لاکھ روپے رشوت وصول کی,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزم میپکو میں بطور لائن سپریٹنڈنٹ تعینات تھا,ترجمان ایف آئی اے ملتان,گرفتار ملزمان سے مزیدتفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے,ترجمان ایف آئی اے
👍 ❤️ 10

Comments