Voice Of South
June 15, 2025 at 09:30 AM
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فاڈر ڈے پر خصوصی پیغام باپ سائبان کی مانندخود دھوپ سہہ کر اپنی اولاد کو سائے میں رکھتا ہے۔مریم نواز شریف باپ وہ ہستی ہے اولاد کو صرف جینا ہی نہیں، بلکہ سر اُٹھا کر جینا سکھاتا ہے۔مریم نواز شریف اپنی اولاد سے محبت اور انکے حقوق پورے کرنے والے ہر باپ کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں-مریم نواز شریف باپ وہ چراغ ہے جو اولاد کے ہر اندھیرے میں روشنی بنتا ہے-مریم نواز شریف میرے والد محمد نواز شریف میرے رہنما، قائد ، استاد اور طاقت ہیں-مریم نواز شریف والد محترم محمد نواز شریف کی گود پہلا مکتب اور اُنکا سایہ وہ آسرا ہے جس نے مجھے ہر طوفان میں مضبوط رکھا۔مریم نواز شریف محمد نواز شریف کی شخصیت میری سیاست اور سوچ،کا محور ہیں-مریم نواز شریف دعا گو ہوں کہ ہر بیٹے اور بیٹی کو ایسا باپ ملے جو خواب دیکھنے اور اُنہیں حقیقت میں بدلنے کا حوصلہ دے۔مریم نواز شریف
❤️ 😂 👍 6

Comments