Voice Of South
June 15, 2025 at 01:02 PM
*کوئٹہ بلوچستان بھر میں پٹرول اور ڈیزل کا شدید بحران* کوئٹہ 70 فیصد سے زائد پٹرول پمپس بند ہو گئے کوئٹہ جو پٹرول پمپ کھلے ہیں ان پر عوام کا شدید رش ہے کوئٹہ آئندہ 24 گھنٹوں میں 100 فیصد پٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ کوئٹہ پٹرول اور ڈیزل نہ ہونے کی وجہ سے صوبے میں زندگی کا پہیہ رکنے کا خدشہ کوئٹہ ایرانی پٹرول پر پابندی سے دو ہفتے سے تمام منی پٹرول پمپس بند ہیں کوئٹہ متعلقہ حکام کا واضح موقف دینے سے انکار
❤️ 👍 2

Comments