Voice Of South
June 15, 2025 at 03:52 PM
ایران اسرائیل جنگ کے دوران پاکستان کی فضائی حدود کئی غیرملکی ایئرلائنز نے استعمال کرنا شروع کردی امریکہ اور یورپ جانے والی تمام ایئرلائنز پاکستانی حدود استعمال کررہی اس وقت ایران، عراق، شام، اردن اور اسرائیل کی فضائی حدود پروازوں کے لئے بند ہے
👍 1

Comments