Voice Of South
June 15, 2025 at 04:20 PM
*۔9 اور 10 محرم کوپنجاب میں دفعہ 144 نافذ۔* موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی ہوگی محرم میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات ہوں گے پولیس کے ساتھ آرمی اور رینجرز کے جوان فرائض نبھائیں گے۔ کابینہ کمیٹی برائےامن وامان کا30واں اجلاس سیکرٹری داخلہ احمد جاوید قاضی نے بریفنگ دی۔
👍 ❤️ 5

Comments