Voice Of South
June 15, 2025 at 05:20 PM
وہاڑی پولیس اور اسپائر کالج /سکول بوریوالا کے درمیان ایم او یو سائن شہداء پولیس کے بچوں کو فیس میں 100 فیصد جبکہ حاضر و ریٹائرڈ پولیس ملازمین کے بچوں کے لئے 50 فیصد رعائت ڈی پی او محمد افضل اور اسپائر کالج / سکول بوریوالا کی سی ای او عائشہ صدیقہ اور ڈائریکٹر چوہدری عبدالصبور نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے پولیس کے جوان دن رات عوام کے جان و مال کی حفاظت میں سربکف ہیں ان کے بچوں کوبہترین تعلیمی سہولیات فراہم کر کے ان کے روشن مستقبل کے خواب کو پورا کرنے کے لئے وہاڑی پولیس کی طرف سے اقدامات جاری ہیں۔ محمد افضل ڈی پی او وہاڑی
👍 2

Comments