Voice Of South
June 16, 2025 at 04:35 AM
ملتان۔سروس لین، فٹ پاتھ، سڑکوں، گرین بیلٹس پر عمارتی ملبہ پھنکنے والوں کیخلاف ڈویژنل انتظامیہ سرگرم ملتان۔کمشنر عامر کریم خاں نے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا ملتان۔کمشنر عامر کریم خاں کا سڑکوں پر عمارتی ملبہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم ملتان۔عمارتی ملبہ نا صرف ٹریفک کی روانی میں خلل کا باعث بلکہ آلودگی اور بدنمائی کا باعث بنتا ہے۔ مراسلہ ملتان۔ڈپٹی کمشنرز ابتدائی طور پر 2 ہفتے کے ہنگامی مہم کا آغاز کریں۔ عامر کریم خاں ملتان۔مساجد میں اعلانات، میڈیا کے ذریعے اگاہی مہم، بینرز آویزاں کیے جائیں۔ مراسلہ ملتان۔میونسپل کارپوریشن،ضلع کونسل، ضلعی انتظامیہ، ٹریفک پولیس، متعلقہ اداروں کی مشترکہ ٹیمیں سرویلنس کریں گی۔ مراسلہ ملتان۔خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف ایف آئ آر درج، مقامات کو سربمہر کیا جائے گا۔ مراسلہ ملتان۔شاہرائے عام پر عمارتی ملبہ پھینکنے والے کا میٹریل تحویل میں لے لیا جائے گا۔ مراسلہ
👍 3

Comments