Voice Of South
June 16, 2025 at 05:02 AM
9 مئی مقدمات; عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کے حوالے سے عدالتی فیصلہ جاری
عدالت نے عمران خان کو بے گناہ ثابت کرنے کے لیے بڑا منصفانہ موقع دیا، مگر ملزم کی ضد اور انکار کی وجہ سے کوئی رزلٹ حاصل نہیں ہوسکے، عدالت
عام ملزم کے پاس ٹیسٹ کروانے سے انکار کرنے کا چانس نہیں ہوتا، ملزم نہ صرف ٹیسٹ کروانے سے انکار کیا بلکہ تفتیشی ٹیم سے بھی نہیں ملا، عدالتی فیصلہ
👍
4