Voice Of South
June 16, 2025 at 05:02 AM
صحافی سہیل وڑائچ ۔۔
جنرل عاصم منیر نہ تو جنرل باجوہ کی طرح رات کو صحافیوں سے لمبی لمبی ملاقاتیں کر کے اپنا فلسفہ سمجھاتے ہیں، نہ جنرل کیانی کی طرح دھویں کے مرغولوں میں اپنے ارادوں کا اظہار کرتے ہیں اور نہ ہی وہ جنرل راحیل شریف کی طرح آئی ایس پی آر کے ذریعے سیاسی اور صحافتی جنگ لڑتے ہیں، سہیل وڑائچ
حافظ عاصم منیر ذاتی طور پر مذہبی ہیں، وہ مذہبی انتہاپسندی کیخلاف ہیں،ان کے ایک افسر کے بارے میں شکایت کی گئی کہ وہ شام کو دفتر میں نیکر پہن لیتا ہے حالانکہ وہ جم کیلئے نیکر پہنتا تھا، جنرل عاصم منیر نے افسر کو بلایا اور فٹ رہنے کا نہ صرف درس دیا بلکہ حوصلہ افزائی کی،سہیل وڑائچ
🙏
❤️
👍
😂
9