Voice Of South
June 16, 2025 at 05:28 AM
ملتان : موٹروے M-4 پر بدھلہ روڈ 19 کسی کے قریب موٹروے پر بس اور ٹریلر میں تصادم بس فصیل آباد سے راجن پور جا رہی تھی، متعدد افراد زخمی اور ایک شخص موقع پر جاں بحق۔ ملتان: موجود لوگوں کے مطابق صبح اے سی بس نے ٹریلر کو پیچھے سے ہٹ کیا جس کی وجہ سے ٹریلر بھی الٹ گیا اور بس میں موجود متعدد افراد زخمی ہیں ملتان: ریسکیو نے فوری طور پر بس اور ٹریلر میں پھنسے ہوئے افراد اور زخمیوں کو نکالا اور ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا : ملتان : اس حادثے میں 11 افراد شدید زخمی اور سات افراد کو موقع پہ ابتدائی طبی امداد فراہم کی جبکہ ایک شخص موقع پہ جان بحق ہو گیا، ملتان: شدید زخمیوں اور جاں بحق شخص کو ریسکیو 1122 اور FWOایف ڈبلیو ایمبولینسوں کے ذریعے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا :ریسکیو مقامی پولیس موقع پر موجود
Image from Voice Of South: ملتان : موٹروے M-4 پر بدھلہ روڈ 19 کسی کے قریب موٹروے پر بس اور ٹریلر ...
🙏 😢 5

Comments