Voice Of South
June 16, 2025 at 02:11 PM
پنجاب بجٹ 2025-26ء
تعلیم کے بجٹ میں 21.2 فیصد اضافہ، صحت کے بجٹ میں 17 فیصد اضافہ
ہاوسنگ اربن ڈوپلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ کے بجٹ میں 226 فیصد اضافہ
ٹرانسپورٹ کے بجٹ میں 205 فیصد اضافہ
بلدیہ کے بجٹ میں 28 فیصد اضافہ
زراعت کے بجٹ میں 11 فیصد اضافہ
جنگلات، فشریز کے بجٹ میں 41 فیصد اضافہ، ادویات کے بجٹ میں 41 فیصد اضافہ
انوائرمنٹ پروٹیکشن کے بجٹ میں 44 فیصد اضافہ، ڈوپلپمنٹ کے بجٹ میں 47.2 فیصد اضافہ
👍
🙏
5