Voice Of South
June 17, 2025 at 09:40 AM
*ایران میں پھنسے 216 طلبا سمیت 700 سے زائد پاکستانیوں کی وطن واپسی*
ایران اسرائیل جنگ کے باعث ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی تفتان بارڈر کے راستے پاکستان آمد کاسلسلہ جاری ہے
اب تک 216 طلبا سمیت 700 سے زائد پاکستانی تفتان پہنچ گئے
پیر کو 374 سے زائد پاکستانیوں کو تفتان کے راستے پاکستان پہنچا یا گیا
پاکستان پہنچنے والوں میں زائرین ، تاجروں اور طلباء سمیت دیگر افراد شامل , 9 بسوں کے ذریعے تفتان پہنچایا گیا
👍
❤️
9