Voice Of South
June 17, 2025 at 01:10 PM
*پناہ گاہ نشتر ہسپتال ملتان – تیمارداروں اور زائرین کے لیے خوش آمدید۔* اگر آپ نشتر ہسپتال ملتان میں کسی بھی مریض کے ساتھ بطور تیماردار یا زائر موجود ہیں اور رات گزارنے کے لیے آرام دہ، صاف ستھری اور باعزت جگہ کی تلاش میں ہیں، تو پناہ گاہ آپ کے لیے حاضر ہے۔ ✅ آرام دہ رات گزارنے کی سہولت ✅ مفت اور معیاری کھانا ✅ صاف ستھرا، پُرامن اور محفوظ ماحول ✅ خوش اخلاق، خدمت گزار اور باادب عملہ یہ تمام سہولیات مکمل طور پر مفت مریضوں کے ساتھ آنے والے افراد/زائرین کو سوشل ویلفیئر اور بیت المال پنجاب کے زیرِ انتظام فراہم کی جا رہی ہیں۔ 💖 ہم آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت تیار ہیں! 📍 لوکیشن: پناہ گاہ، نشتر ہسپتال، ملتان
Image from Voice Of South: *پناہ گاہ نشتر ہسپتال ملتان – تیمارداروں اور زائرین کے لیے خوش آمدید۔*...
❤️ 👍 15

Comments