Voice Of South
June 17, 2025 at 03:38 PM
ملتان پولیس مقابلہ لیڈی ڈاکو تہمینہ 29 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ساتھی آصف کے ہمراہ زخمی حالت میں گرفتارملتان تھانہ گلگشت کے علاقے دیوان دا باغ نواب پور روڈ کے قریب پولیس مقابلے کے دوران 29مقدمات میں ریکارڈ یافتہ سرقہ، سرقہ بالجبر، اغواء، اقدام قتل، زنا بالجبرکی وارداتوں میں مطلوب ریکارڈ یافتہ خطرناک ملزم محمد آصف ولد مشتاق اور اس کی ساتھی لیڈی ڈاکو تہمینہ کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کے دو نا معلوم ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئےملزم آصف ولد مشتاق جوگی سکنہ بند بوسن اور تہمینہ زوجہ رمضان قوم مو ہانہ سکنہ بند بوسن اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں موجود تھے جبکہ قبضہ سے ایک موٹر سائیکل اور دو عدد پسٹل برآمد ہوئے۔
👍 ❤️ 😂 😮 7

Comments