Voice Of South
June 17, 2025 at 09:00 PM
*ملتان میں 5 نئے تھانے قائم کرنے کا فیصلہ* 🟢 نئے تھانے: 1️⃣ تھانہ لاڑ 2️⃣ تھانہ شاہ گردیز 3️⃣ تھانہ سیکرٹریٹ 4️⃣ تھانہ خان بیلہ 5️⃣ تھانہ نشتر شاہ شمس، بستی ملوک، سٹی و صدر جلالپور، مخدوم رشید، ممتاز آباد، سیتل ماڑی، الپہ، قادرپور راں، مظفر آباد اور قطب پور سے نئی حدود کا تعین منظوری کی سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال جلد نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان۔
Image from Voice Of South: *ملتان میں 5 نئے تھانے قائم کرنے کا فیصلہ*   🟢 نئے تھانے: 1️⃣ تھانہ ل...
😂 ❤️ 👍 5

Comments