Voice Of South
June 18, 2025 at 03:21 AM
*پنجاب حکومت کا پنجاب میں نئے سب ڈویژن اور پولیس اسٹیشنز اور پولیس پوسٹ بنانے کا فیصلہ۔* ✅ ساہیوال ریجن میں 3 نئی سب ڈویژن اور فیصل آباد ریجن میں 4 نئی سب ڈویژن بنانے کا فیصلہ ✅ ملتان ریجن میں 16 نئے پولیس اسٹیشنز اور سرگودھا ریجن میں 6 نئے پولیس اسٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ ✅ راولپنڈی ریجن میں 1، ڈیرہ غازی خان ریجن میں 12، فیصل آباد ریجن میں 9 نئے پولیس اسٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ ✅ بہاولپور ریجن میں 3، گوجرانوالہ ریجن میں 5 نئے پولیس اسٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ ✅ گوجرانوالہ ریجن میں 3، راولپنڈی ریجن میں 1 اور ڈیرہ غازی خان ریجن میں 6 نئی پولیس پوسٹ بنانے کا فیصلہ۔
Image from Voice Of South: *پنجاب حکومت کا پنجاب میں نئے سب ڈویژن اور پولیس اسٹیشنز اور پولیس پوس...
😂 👍 😮 6

Comments