PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
June 16, 2025 at 06:26 PM
علیمہ خان لاہور کنونشن میں کارکنان میں گھل مل گئیں ،
کارکنان نعرہ لگا رہے تھے کہ " ہم جوانیاں لٹائیں دیں گے تو علیمہ خان نے کہا کہ آپ اپنی جانوں کی حفاظت کریں یہ بہت قیمتی ہے "