PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
June 16, 2025 at 06:45 PM
میں نے چیرمین FBR سے پوچھا کہ اگر کسی کی ٹرانزیکشن زیادہ ہورہی ہے اور انکم کم ہے تو ایسے لوگوں کو بھی آپ پکڑیں گے ؟
کہتے ضرور پکڑیں گے میں نے کہا پھر تو جو سمگلر حضرات ہیں ان پر تو ضرور آپ کا ہاتھ پڑے گا کہتا ہے جی پڑے گا۔
میں نے کہا اس کا مطلب ہے جو 500 ارب کا ایران سے سالانہ پٹرول سمگل ہوتا ہے ان سمگلر پر بھی ہاتھ ڈالیں گے تو سب مسکرانے لگے کہتے یہ ہمارا آف ٹاپک ہے اس پر ہم لوگ بات نہیں کر سکتے۔ عمر ایوب خان