
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
June 17, 2025 at 06:43 PM
موجودہ حکومت کی تین سالہ کارکردگی ہر اعتبار سے تحریک انصاف کی حکومت سے کمتر رہی۔ ہماری حکومت کو صرف اس لیے ہٹایا گیا کہ ایک شخص کا نام اور چہرہ پسند نہیں تھا۔ میرا قائد عمران خان، جو ناحق جیل میں قید ہے، 25 کروڑ عوام کا حقیقی لیڈر ہے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو انصاف دیا جائے، ورنہ یہ نفرت انقلاب میں بدل سکتی ہے۔ ان شاء اللہ وہ دن دور نہیں جب عمران خان واپس آئے گا اور ملک میں انصاف کی حکمرانی ہوگی۔ سینیٹر عون عباس بپی