
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
June 12, 2025 at 03:43 PM
یہ بجٹ پیش کر کے علی امین اپنے اقتدار کا سورج غروب کرے گا
کیونکہ عمران خان کی ہی بات حرف اخر ہے عمران خان نے بول دیا ہے گورنمنٹ جاتی ہے تو جائے بجٹ میری اجازت کے بغیر پیش نہیں ہوگا تو مطلب نہیں ہوگا اگر بجٹ پیش ہوتا ہے تو یہ عوام کے ساتھ سوشل میڈیا کے ساتھ اور اپنے ورکروں کے ساتھ کھلا اعلان جنگ ہوں گا کیونکہ ورکروں کے لیے سوشل میڈیا کے لیے ان کا لیڈر عزیز ہے نہ کہ کوئی گورنمنٹ عزیز ہے
👍
❤️
🙏
16