عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
June 15, 2025 at 01:21 PM
بین الاقوامی میڈیا کی تمام رپورٹس دیکھی ہیں، بظاہر یوں لگتا ہے کہ ایران نے خیبر میزائل ٹائپ سپر ہائپر سونک میزائلوں کا استعمال کیا ہے جن کی رفتار 6 ہزار کلو میٹرز فی گھنٹہ سے بھی زائد ہے ہائپر سونک میزائلوں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ریڈار میں نظر تو آجاتے ہیں مگر دُنیا کا بہترین ائیر ڈیفنس سسٹم بھی اِن میزائلوں کو انٹر سپٹ نہیں کرسکتا روس جس کے پاس دنیا کا ایڈوانس ترین ائیر ڈیفنس سسٹم ایس فور ہنڈریڈ ٹرمپھ موجود ہے یہ ائیر ڈیفنس سسٹم بھی ہائپر سونک میزائلوں کو انٹر سپٹ نہیں کرسکتا، اگر کرتا بھی ہے تو 10 میں سے 1 یا 2 کو ہی کرسکتا ہے ایران کا جوابی وار بلاشبہ دھواں دھار تھا، اگر آپ صرف مسلک کی وجہ سے اختلاف کرتے ہیں یا مذاق بناتے ہیں تو یقیناً آپ گرے ہوئے انسان ہیں ایران کا جواب موثر ترین تھا، ایران اس بار بلکل آؤٹ آف سلیبس آیا ہے چس آگئی، شاندار 👑🔥
👍 ❤️ 8

Comments