عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
June 16, 2025 at 07:53 AM
‏حافظ ڈاکٹرائن نواز شریف کو مقبول کرنا تھا نہیں ہوا عمران خان کو غیر مقبول کرنا تھا نہیں ہوا ایس آئی ایف سی ناکام ہوگئی ایک دھیلا نہیں ملا ایک سال میں معیشت ٹھیک کرنے کا دعوی ناکام ہوگیا نشان چھین کر تحریک انصاف کو الیکشن ہرانے کا مشن ناکام ہوا افغانستان سے جنگ کرکے ڈالر گھیرنے کا منصوبہ ٹھپ ہوگیا ایران سے جنگ کرکے ڈالر گھیرنے کا خواب ختم ہوا معدنیات امریکہ کو بیچ کر حمایت لینے کا منصوبہ ٹھپ ہوا گانے اور ترانے چلا کر مقبولیت حاصل نہ ہوسکی کرپٹو کونسل بھی آخری ہچکیاں لے رہی ہے ذکر تک بند ہوا سعودی عرب سے مانگنے جاتے رہے جاتے رہے جاتے رہے پھدو انہیں اربوں ڈالر کا ریکوڈک پانچ سو ملین ڈالر میں بیچ آئے حافظ کو یزید کے عہدے پر فائز ہوئے اڑھائی سال ہوچکے ہیں۔ معیشت کی جعلی گروتھ بھی اڑھائی فیصد ہے پینتالیس فیصد آبادی خط غربت سے نیچے جاچکی ہے لاکھوں لوگ ملک چھوڑ کر جاچکے ہیں بائیس سو صرف سیکیورٹی فورسز کے اہلکار دہشتگردی کا نشانہ بنے ہیں بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کررکھا ہے بھارت نے پاکستان کے مدارس اور مساجد پر حملے کیے سو کے قریب لوگوں کو شہید کیا عدالتیں مفلوج، انتظامیہ غلام ، حکومتیں کٹھ پتلی اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود حافظ ڈاکٹرائن مکمل ناکام حافظ ڈاکٹرائن دو بنیادی اصولوں پر کھڑی ہے ملک کی چاہے چمڑی ادھڑ جائے نوکری کہیں نا جائے جدھر کھنگار نظر آوے چوچا ادھر دوڑتا جاوے یعنی جہاں لالچ وہاں حافظ اخے حافظ ڈاکٹرائن
👍 😂 5

Comments