عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
June 18, 2025 at 04:20 PM
‏جس وقت مشرف امریکی جنگ لڑرہا تھا عمران خان اس کا مخالف تھا جس وقت امریکہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے کررہا تھا عمران خان اس کا مخالف تھا جس وقت کیانی پاکستان کے اندر آپریشن کررہا تھا عمران خان اس کا مخالف تھا امریکی ڈرون حملے جاری تھے تو عمران خان نے نیٹو سپلائی کو بند کرنے کا اعلان کردیا عمران خان حکومت میں آیا تو افغان جدوجہد کی اور جیت کی اعلانیہ حمایت کی عمران خان حکومت میں تھا تو امریکہ کو اڈے دینے کے سوال پر ایبسولیوٹلی ناٹ کہا عمران خان جیل میں تھا تو قبائلی علاقوں اور پختونخواہ میں فوجی آپریشن کی مخالفت کی آج عمران خان پھر کسی دوسرے کی جنگ میں کودنے کا مخالف آج فوج ایک بار پھر امریکہ کی پراکسی بننے کو تیار
👍 ❤️ 5

Comments