
MUFTI ABDUSSUBHAN MISBAHI
June 12, 2025 at 05:37 AM
Global march to #gazza
چلو غزہ کی پٹی فلسطین کی طرف...
غزہ کا اسرائیلی محاصرہ توڑنے کی کوشش میں
نکلنے والا " قافلہ استقامت " آج صبح الجزائر سے تیونس پہنچا ، اب راستے کے تیسرے اجتماعی مقام صوبہ قابس (تیونس) پہنچا ہے اور کل لیبیا میں داخل ہوگا ، جمعرات تک مصر پہنچے گا جہاں 15 جون کو " گلوبل مارچ " Global march to #gazza میں شامل ہوکر رفح کراسنگ جائیں گے۔
اس غیرت مندانہ قافلہ کو عالمی سطح پر زیادہ سے زیادہ ہائی لائٹ کرنے کے لئے اس عمل میں حصہ ڈالیے👇

❤️
1