
MUFTI ABDUSSUBHAN MISBAHI
June 15, 2025 at 11:15 PM
*ہاں وہ ذوالنورین ہیں*
1) خون ذوالنورین کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگائیں کہ تقریباً ڈیڑھ ہزار صحابہ کرام جن میں خود مولا علی شامل ہیں سرکار علیہ السلام نے بیعت لی اور سب نے بیعت کی
2) ایک لاکھ چوبیس ہزار صحابہ میں "غنی" کا لقب خلیفہ سوم سیدنا عثمان ذوالنورین کو ہی ملا
3) اولاد آدم علیہ السلام میں تنہا سیدنا عثمان غنی ہی وہ شخصیت ہیں جن کے نکاح میں نبی کی دو بیٹیاں آئیں اسی لیے آپ "ذوالنورین" ہوئے اس سے سیدنا عثمان کی شرافت، نجابت، نفاست، نظافت خوب عیاں ہے۔
📝حسن نوری گونڈوی
❤️
👍
2