
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 14, 2025 at 02:20 PM
_"جب کوئی ترقی کی سیڑھیاں چڑھتا ہوا اوپر جارہا ہو، تو اسے چاہیے کہ راستے میں جو بڑا ،چھوٹا ملے اس کی طرف گھمنڈ اور تکبر دیکھ کر نظر انداز کرنے کے بجائے خوش دلی اور عاجزی سے ملتا ہوا جائے،_
_کیونکہ اگر خدانخواستہ اوپر جاکر پیر پِھسلا اور قلابازیاں کھاتے ہوئے واپس آنا پڑا تو راستے میں یہی لوگ ملیں گے جو آپکا سہارا بنیں گے۔"_
*_من جانب: چینل / سنہرے اقــــــوال_*
~ــــــــــــــــــــــــــــــ~🌀🫐
👍
❤️
🍁
💫
💯
😂
23