
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 15, 2025 at 12:44 AM
_*`🔮نصیحت نبوی صلی علیہ وسلم(5)`*_
_"من کان یؤمن باللہ والیوم الآخر فلیقل خیراً أو لیصمت"_
_(صحیح البخاری: 6136 )_
_*"جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو، اسے چاہیـے کہ اچھی بات کہـے یا خاموش رہـے۔"*_
_*ہمیں اپنی زبان کو قابو میں رکھنا چاہیـے۔ غیر ضروری یا نقصان دہ باتوں سے بہتر ہے کہ خاموشی اختیار کی جائے۔ یہی خاموشی انسان کی عزت، وقار، اور تعلقات کو سنوارتی ہے۔*_
_*`من جانب: توحید کے ہم ہیں رکھوالے`*_
_*جاری ۔۔۔۔۔*_
👍
💯
❤️
🙏
11