💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 15, 2025 at 11:38 PM
_*`🔮نصیحت قرآن مجید (6)`*_ _*"جو شخص اللہ پر بھروسا کرے، اللہ اس کے لیـے کافی ہو جاتا ہے۔"*_ _(سورہ الطلاق: 3)_ _`یعنی اگر انسان سچے دل سے اللہ پر اعتماد رکھے اور ہر حال میں اسی سے امید باندھے، تو اللہ تعالیٰ اس کے تمام معاملات سنوار دیتا ہے، چاہے ظاہری اسباب کچھ بھی نہ ہوں۔`_ _*یہ نصیحت ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ دنیاوی فکر و پریشانیوں کے باوجود دل کو مطمئن رکھیں اور مکمل بھروسا صرف اللہ پر کریں۔*_ _*`من جانب: توحید کے ہم ہیں رکھوالے`*_ _*جاری ۔۔۔۔۔*_
❤️ 👍 13

Comments