
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 16, 2025 at 12:52 AM
_میں تو خود سراپا محبت ہوں_
_انسان کو تھوڑا Self Obsessed ہونا چاہیئے۔۔۔_
_پھر نا تو کسی کی تعریف کی طلب رہتی ہے اور نا ہی کسی کی تنقید سے کوئی فرق پڑتا ہے_
_خود سے خود محبت کریں اور خود کی خود ہی تعریف کریں۔_
*_اپنے لئیے وقت نکالیں۔۔_*
_کبھی فرصت سے آئینے کے سامنے کھڑے ہوں ،_
_خود کا گہری نظروں سے جائزہ لیں اور بعض اوقات تنقیدی نگاہوں سے دیکھیں۔۔۔_
_خود سے بات کریں اور خود کو بتائیں کہ آپ کو اپنے آپ سے کتنی محبت ہے۔۔۔_
_دنیا آپکو تب تک کچھ نا سمجھے گی جب تک آپ خود کو خود نہیں کچھ سمجھ لیتے ۔_
_آپکو کسی کی تعریف اور تنقید سے متاثر نہیں ہونا!_
_اور جو آپکو ہرٹ کریں ان سے کنارہ کر لیں۔۔۔_
*_وَ اهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِیْلًا_*
_خوبصورتی سے کنارہ کرنا ہے کوئی تلخ کلامی نہیں ، کوئی شکوہ شکایت نہیں_
_قرآن نے ہماری بہت اچھی تربیت کی بس ہم نے اسکو استاد بنایا نہیں جیسے بنانے کا حق ہے ۔_
_یہی میری داستانِ محبت ہے کہ مجھے خود سے محبت ہے...._
👍
❤️
💓
13