💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 16, 2025 at 02:12 AM
_"💫 یاد کرنا اور یاد آنا دو الگ باتیں ہیں۔ہم انہیں یاد کرتـے ہیں جو ہمارے اپنـے ہوتـے ہیں،جبکہ ہمیں وہ یاد کرتے ہیں جو ہمیں اپنا سمجھتے ہیں۔_ _🔮 رشتے اور تعلق نبھانا ایک فن ہـے، جس کے لیـے دولت نہیں، بلکہ احساس کی ضرورت ہوتی ہـے۔"_ ~ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~💦🌸
Image from 💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫: _"💫 یاد کرنا اور یاد آنا دو الگ باتیں ہیں۔ہم انہیں یاد کرتـے ہیں جو ہ...
👍 ❤️ 🫀 30

Comments