
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 16, 2025 at 03:31 AM
*شادی کے بعد محبت سیکھنی نہیں پڑتی ، وہ تو خالق کائنات نے ہماری فطرت میں ڈال دی ہے، ایک دوسرے کو برادشت کرنا سیکھنا پڑتا ہے، خلاف مزاج چیزوں پر صبر کرنا سیکھنا پڑتا ہے۔*
*خوشحال شادی شدہ زندگی کے لیے محبت ضروری ہے، لیکن برداشت اس سے بھی زیادہ ضروری ہے۔ محبت کرنا آسان ہے، برداشت کرنا آسان نہیں ، مشکل ہے ، بہت مشکل ہے۔*
~ سرفراز فیضی
❤️
👍
😢
✅
21