💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 16, 2025 at 08:48 AM
_*مجھے ایسے نہیں بننا کہ میرا وجود کسی کی آنکھ میں نمی لائے میری باتیں کسی کیلئے اذیّت بنیں..*_ _*مجھے یہ بھی نہیں چاہ کہ ہمہ وقت لوگوں کی زبانوں پہ واہ واہ کی طرح سجی رہوں۔*_ _*(نہ "آہ" بننا ہے نہ "واہ" بننا)*_ _*کیونکہ کسی "آہ" سے میری دنیا و آخرت برباد ہو سکتی ہے اور کسی کی "واہ" کا نشہ مجھے تکبّر میں ڈبو سکتا ہے....*_ 💠💠💠💠💠💠💠💠
❤️ 👍 💯 ✔️ 🤲 38

Comments