
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 16, 2025 at 10:46 AM
_غور سے دیکھیئے ، اگر وہ چاہتے تو گھر پر ہی صلوٰة ادا کر سکتے تھے،_
_مگر اللہ کی محبت ایمان کی گرمی اور صلوٰۃ کی لذت نے تپتی دھوپ جھکی ہوئی کمر اور لاٹھی کے سہارے مسجد کا رخ کرنے پر مجبور کر دیا، تو پھر اب بتایئے... ہمارا اور آپ کا کون سا عذر باقی رہ جاتا ہے____؟
https://whatsapp.com/channel/0029VablieCHltYAXpr7nX2T
❤️
👍
😢
🤲
❤
😮
🥺
34