💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 16, 2025 at 05:51 PM
*_______وہ کہتے ہیں نا کہ "زندگی بہت خوبصورت ہے"…_ ذرا جی کر تو _دیکھو،*_ *واقعی… یہ زندگی ایک حسین نعمت ہے، ربِ کریم کا انمول تحفہ۔_____🌸* زندگی تب بھاری لگتی ہے، جب کوئی حادثہ، دکھ یا آزمائش دروازہ کھٹکھٹاتی ہے۔ مگر… کس کی زندگی آزمائشوں سے خالی ہے؟ کون سا چہرہ ہے جو آنسوؤں سے نم نہ ہوا ہو؟ کہتے ہیں نا، *اللہ تعالیٰ اپنے پسندیدہ بندوں کو ہی آزماتا ہے۔* انبیاءِ کرام علیہم السلام کی زندگیاں پڑھ کر دیکھیے، تب آپ کو اپنا ہر غم ہلکا لگنے لگے گا، ہر درد چھوٹا محسوس ہو گا۔ *مقصود یہ ہے* کہ زندگی کبھی کبھار واقعی مشکل ہو جاتی ہے، لیکن ان لمحوں میں اداسی کو خود پر حاوی نہ ہونے دیں۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: * "لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ" *"اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو!"* لہٰذا… مثبت سوچ کو اپنائیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا آئیڈیل بنائیں، ان کے نقشِ قدم پر چلیں۔ **ہر لمحے کو جئیں، شکر کے ساتھ…🌺 رب کو دوست بنالیں… 🍂 زندگی کو محبت سے بھر دیں… 🌹 بس… مسکرائیں… 🌷 اور خوش رہیں۔🌷 *والسلام مع الاکرام ** *✍🏻 بنت ظھیر ✨*
Image from 💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫: *_______وہ کہتے ہیں نا کہ "زندگی بہت خوبصورت ہے"…_ ذرا جی کر تو _دیکھو...
👍 ❤️ 💫 💯 17

Comments