
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 16, 2025 at 11:54 PM
_*`🔮 نصیحت نبوی ﷺ (7)`*_
_"المؤمنُ للمؤمنِ كالبنيانِ يشدُّ بعضُه بعضًا"_
_(صحیح البخاری: 2446)_
_*ترجمہ: "مومن مومن کے لیے ایسے ہے جیسے ایک عمارت جس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو مضبوط کرتا ہے۔"*_
_`سبق:`_
_یہ حدیث ہمیں سکھاتی ہے کہ اہلِ ایمان کے درمیان تعلق اخوت، ہمدردی اور باہمی تعاون کا ہونا ضروری ہے۔ جیسے ایک عمارت کی اینٹیں ایک دوسرے کو سہارا دیتی ہیں، ویسے ہی مومنین کو بھی ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن مشکل میں ہو تو اُسے تنہا نہ چھوڑا جائے، بلکہ اس کا سہارا بنیں۔ یہی باہمی اتحاد ایک مضبوط امت کی بنیاد ہے۔_
_*`من جانب: توحید کے ہم ہیں رکھوالے`*_
_*جاری۔۔۔۔۔*_
👍
❤️
💫
12