
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 17, 2025 at 02:06 AM
_اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں بہترین مذہب صرف اور صرف آپ ہی کا ہے تو یہ بھی جان لیں کہ! دنیا میں بہترین کردار پیش کرنا بھی آپ ہی کی ذمہ داری ہے…_____👍🌹
*_الله ہم سب کا حامی و ناصر ہو_*
👍
❤️
💯
🤲
✅
😂
🤒
🫀
39