
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 17, 2025 at 06:32 AM
_*🔖 اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کرنا ، خواہ تجھے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جائے*_
_*رسول اللہ ﷺ نے نصیحت فرمائی:*_
_’’ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کرنا ، خواہ تجھے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جائے يا تجھے جلا دیا جائے ۔ اور فرض نماز جان بوجھ کر ترک نہ کرنا ۔ جس نے اسے جان بوجھ کر ترک کیا ، اس سے ( اللہ کی حفاظت کا ) ذمہ جاتا رہا ۔ اور شراب نہ پینا کیونکہ وہ ہر برائی کی چابی ہے ۔‘‘_
_*سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 4034 درجہ حسن*_
👍
❤️
💫
🥹
🥺
20