💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 17, 2025 at 10:32 AM
_مکان براۓ فروخت اس سے بھی زیارہ خوبصورت_ *_ضمانت : پیارے نبی محمد ﷺ کی۔_* _قیمت : نہ ریال ، نہ ڈالر_ _فرمایا میرے پیارے نبی نے :_ _”میں اس شخص کو جنت کے اطراف میں ایک گھر کی ضمانت دوں گا، جس نے حق پر ہوتے ہوئے بھی جھگڑا چھوڑ دیا (‏‏‏‏اور اپنے حق سے دستبردار ہو گیا) اور اس شخص کے لیے جنت کے درمیان میں ایک گھر کا ضامن ہوں جس نے مزاح کے طور پر بھی جھوٹ نہیں بولا اور اس شخص کے لیے جنت کے بلند ترین حصے میں ایک گھر کا ضامن ہوں جس کا اخلاق اچھا ہو۔“_ *_سلسله احاديث صحيحه حدیث: 2762 عربی حدیث: 273_*
Image from 💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫: _مکان براۓ فروخت اس سے بھی زیارہ خوبصورت_  *_ضمانت :  پیارے نبی محمد ﷺ...
❤️ 👍 🌹 💓 💞 💫 😂 😌 🥰 33

Comments