💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 18, 2025 at 02:06 AM
_“کسی صالح شخص نے کہا: جب تمہارا نفس تمہیں کسی گناہ کی طرف بلائے، تو اس سے نرمی سے گفتگو کرو، اور اسے اس آیت کے ذریعے سمجھاؤ:”_ *_﴿قُلْ أَذَٰلِكَ خَيْرٌ أَمْ جَنَّةُ ٱلْخُلْدِ ٱلَّتِي وُعِدَ ٱلْمُتَّقُونَ﴾_* *_(الفرقان: 15)_* _“کہو، کیا یہ (گناہ و فانی لذتیں) بہتر ہیں یا ہمیشگی والی جنت، جس کا وعدہ پرہیزگاروں سے کیا گیا ہے؟”_
Image from 💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫: _“کسی صالح شخص نے کہا: جب تمہارا نفس تمہیں کسی گناہ کی طرف بلائے، تو ا...
❤️ 👍 💓 18

Comments