
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 18, 2025 at 05:47 AM
_*🔮 نصیحت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم:(8)*_
_نبی کریم ﷺ کی ازواجی زندگی سے نصیحت:_
_" تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو، اور میں اپنے گھر والوں کے لیے تم سب سے بہتر ہوں۔"_
_(سنن ترمذی: 3895)_
_نصیحت:_
_*ازدواجی زندگی کی اصل خوبصورتی نرمی، محبت، توجہ اور عزت میں ہے۔ نبی ﷺ کا اسوہ ہمیں سکھاتا ہے کہ بیوی کو خیر، پیار اور حسنِ سلوک کے ساتھ رکھنا بہترین اخلاق میں سے ہے۔*_
_`دُعا برائے محبت، سکون اور برکت:`_
_*اللَّهُمَّ أَلِّفْ بَيْنَ قُلُوبِنَا، وَأَصْلِحْ ذَاتَ بَيْنِنَا، وَاجْعَلْ بَيْتَنَا بَيْتَ سَكِينَةٍ وَمَحَبَّةٍ وَرَحْمَةٍ۔*_
_ترجمہ:_
_اے اللہ! ہمارے دلوں میں محبت پیدا فرما، ہمارے درمیان اصلاح فرما، اور ہمارے گھر کو سکون، محبت اور رحمت کا گہوارہ بنا دے۔_
_آمین یارب العالمیـــــــن_
_*`من جانب: توحید کے ہم ہیں رکھوالے`*_
_*جاری ۔۔۔۔۔*_
❤️
🤲
6