
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 18, 2025 at 06:17 AM
*حقوق اللہ میــــــــں معافی شرط ہے ...*
اور حقوق العباد میــــں تلافی ضروری ہے ...
*معافی اور تلافی کے بغیر والے کیس کا فیصلہ بروز قیامت ہو گا ...*
اپنے کیس کا فیصلہ دنیا میــــں ہی کروا کے جائیــــں ...
*بیشک حشر کا معاملہ بہت ہی نازک ترین ہے .......!!!*
💠💠💠💠💠💠💠💠💠
👍
❤️
💯
9