
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 18, 2025 at 10:12 AM
https://whatsapp.com/channel/0029VablieCHltYAXpr7nX2T
_*🔮 برے لوگوں کی برائی کی وجہ سے آپ اپنی اچھی صفات ترک مت کریں*_
_*صبر اور برداشت سے زندگی کے سفر کو شاندار طریقے سے جاری رکھیں یقیناً ایک دن آئے گا زیادتی کرنے والے آپ کے روبرو آئیں گے لیکن آپ سے آنکھیں ملانے کی ہمت نہیں ہو گی کیونکہ وقت اچھائی اور برائی کا صلہ اکثر دنیا میں بھی سامنے لے آتا ہے ،*_
~ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~💦🌸

👍
❤️
10