BISE HYDERABAD
BISE HYDERABAD
May 21, 2025 at 07:01 AM
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد (BISE) کے تحت عملی امتحانات (Practical Exams) 27 May 2025 سینٹرز لسٹ ڈسٹرکٹ ٹھٹہ۔سجاول کی جاری کردی ھے۔ ۔ 10 جون 2025 تک رزلٹ لازمی بورڈ میں جمع کروانا ھے۔ تمام طلبہ اپنے پریکٹیکل کا شیڈول اپنے کالج سے وقت پر حاصل کریں۔
Image from BISE HYDERABAD: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد (BISE) کے تحت عملی امتحانات (Practica...

Comments