
BISE HYDERABAD
June 18, 2025 at 01:10 PM
📢
محکمہ کالج ایجوکیشن حکومت سندھ نے گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر) میں آن لائن داخلے کا اعلان
(تعلیمی سال 2025-26)
رجسٹریشن کا آغاز: 15 جون 2025
آخری تاریخ: 15 جولائی 2025
🌐 درخواست دیں:
www.seccap.dgcs.gos.pk
🔹 دستیاب شعبے:
📘 پری میڈیکل
📗 پری انجینئرنگ
💻 کمپیوٹر سائنس / آئی ٹی
🖋️ آرٹس / ہیومینیٹیز
💼 کامرس
🏡 ہوم اکنامکس
📌 اہم ہدایات:
1️⃣ صرف SECCAP پورٹل پر آن لائن درخواست دیں۔
2️⃣ اہلیت کے معیار کو چیک کریں۔
3️⃣ نویں جماعت کے مارکس/گریڈ تیار رکھیں۔
4️⃣ اپنی تمام معلومات درست طریقے سے پر کریں۔
5️⃣ درست موبائل نمبر اور ای میل لازمی دیں۔
6️⃣ اپ ڈیٹس کے لیے SECCAP پورٹل کو وقتاً فوقتاً چیک کرتے رہیں۔
📣 سندھ بھر کے سرکاری کالجز میں داخلے کا سنہری موقع
❤️
👍
5