
Unofficial Sindh Police
June 13, 2025 at 07:08 PM
سندھ پولیس نے یکم جولائی 2025 سے میڈیکل الاؤنس ختم کردیا ہے۔
1300 روپے تنخواہ سے کٹوتی ہوکر باقی تنخواہ آپ کے حوالے کی جائے گی
تمام پولیس ملازمین کے لیے اہم اطلاع تمام پولیس ملازمین، آپ کی تنخواہ کی پرچی میں شامل کوڈ 1300 (میڈیکل الاؤنس) کو ختم کر دیا گیا ہے۔ یہ الاؤنس، جس کا اصل کوڈ DDo Ber کالم میں A0 1217 تھا، حکومت کے محکمہ خزانہ کی ہدایات پر ختم کر دیا گیا ہے۔
*یہ تبدیلی یکم جولائی سے لاگو ہوگی اور اس کے بعد یکم اگست کو جاری ہونے والی تنخواہ میں یہ میڈیکل الاؤنس شامل نہیں ہوگا*

😢
❤️
👍
😂
10