
Unofficial Sindh Police
June 19, 2025 at 04:12 PM
اے ایس پی شہر بانو کو سوشل میڈیا پہ پھڑ مارنا مہنگا پڑ گیا
سی سی پی او سمیت سینیئر پولیس افسران نے شہر بانو نقوی کو جھاڑ پلا دی
اے ایس پی شہر بانو کا سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی کا سامنا
شہر بانو نقوی نے سوشل میڈیا یوٹیوب چینل پر ایک انٹرویو دیا تھا جس انٹرویو میں پولیس کے قوانین کے حوالے سے تبصرہ کیا گیا
اے ایس پی شہر بانو نقوی کے بیان پر عدالت عالیہ نے ان کو طلب کر لیا
غیر ذمہ دارانہ بیان دینے پر اپ کو نوکری سے فارغ کر دینا چاہیے: عدالت عالیہ
شہر بانو نقوی نے عدالت عالیہ سے غیر مشروط طور پر معافی مانگ لی..
👍
1