N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
June 1, 2025 at 03:04 PM
ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز 01 جون 2025 🖋 پریس ریلیز۔۔۔ *نوشھروفیروز پولیس کی جانب سے جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیاں جاری۔۔۔* *مزید 02 ملزمان گرفتار۔ غیرقانونی اسلحہ اور وسکی شراب برآمد۔* تفصیلات کے مطابق؛ *کنڈیارو تھانہ کی پولیس نے دو مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکے 02 ملزمان کو بنا لائسنس اسلحہ اور وسکی شراب سمیت گرفتار کرلیا۔* 👈 گرفتار ملزم *غلام النبی گھانگھرو* کے قبضے سے *ایک پسٹل اور 02 رائونڈس* برآمد کرکے سرکار کی مدعیت میں سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 👈 گرفتار ملزم *سھیل سیال* کے قبضے سے *03 بوتلیں وسکی شراب* برآمد کرکے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 🖋 *ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز*

Comments